ETV Bharat / bharat

سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 3:12 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:34 PM IST

بہار میں ضلع نالندہ کے اسلام پور تھانہ علاقے میں امروديا وگھا گاؤں کے قریب سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔

سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک
سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ضلع کے پرول پور تھانہ علاقہ کے مئی گاؤں رہائشی دھن راج رویداس (24) کل رات اپنے رشتہ دار سجيت رویداس (21) اور سونامنی رویداس (26) کے ساتھ موٹر سائیکل سے مئی گاؤں سے بوری گاؤں سسرال جا رہا تھا۔ اسی دوران امروديا وگھا گاؤں کے قریب گٹی سے لدے ڈمپر نے تینوں موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو کچل دیا جس سے موقع پر ہی ان کی موت ہو گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ حادثہ کے بعد ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہو گیا۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بهارشريف صدراسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

adfsdfg

Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.