ETV Bharat / bharat

مسئلہ کشمیر: ششی تھرور کا اظہار یکجہتی - کشمیری سیاست داں نظر بند

کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور نے کشمیر کے سرکردہ رہنماؤں کی نظربندی پر ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

Shashi Tharoor On Kashmir House Arrests
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 9:01 AM IST

ششی تھرور نے کشمیری سیاسی رہنماؤں کی نظربندی پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ تمام بھارتی ریاست کے رہنماؤں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Shashi Tharoor On Kashmir House Arrests
ششی تھرور کا ٹوئٹ۔

ششی تھرور نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا: ' آپ تنہا نہیں ہیں عمرعبداللہ، تمام جمہوریت پسند بھارتی ریاست کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ ہیں۔'

انہوں نے ٹوئٹ کیا: 'پارلیمینٹ سیشن تاحال جاری ہے اور ہماری آواز کو وہاں دبایا نہیں جا سکتا ہے۔'

دراصل آج دیررات ریاست اہم رہنما رہنماؤں سابق وزیراعلی عمر عبداللہ، سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی اور کشمیر پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد لون کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔

نظر بندی سے قبل عمرعبداللہ نے ریاست کے عوام سے پرامن رہنے کی درخواست کی ہے۔

کشمیر میں جاری صورتحال کی وجہ سے وادی بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.