ETV Bharat / bharat

ہم چاہتے ہیں انتخابات شفافیت کے ساتھ ہو: مفتی مکرم - انتخابات

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی بات چیت کے دوران پرانی دلی کی فتح پوری مسجد کے شاہی امام مفتی مکرم احمد نے کہا کہ مسلم رائے دہندگان کوشش کریں کہ ووٹوں کی تقسیم نا ہو۔

ای ٹی وی بھارت کی شاہی امام سے خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 1:35 PM IST

مفتی موصوف نے کہا کہ عوام ایسے امیدوار کا انتخاب کریں جو عوامی سہولیات کے کام کرے اور عوامی مفاد کے لیے کام کرے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اچھے امیدوار کی حمایت میں سب کو متحد ہو کر ووٹ کرنا چاہیے۔

متعلقہ ویڈیو

مفتی موصوف نے کہا کہ انتخابات کے پیش نظر متعدد سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ان سے رابطہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو الگ نہیں سمجھنا چاہیے کیوں کہ مسلمانوں نے ہمیشہ سے اس ملک کی ترقی کے لیے کششیں کی ہیں۔

دہلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے اتحاد کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اتحاد سے فائدہ ہوتا ہے کیوں کہ ایک ساتھ مل کر الیکشن لڑنے سے امیدواروں کی تعداد کم ہوتی ہے اور صحیح امیدوار جیت حاصل کرتا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.