ETV Bharat / bharat

وینزوئیلا کا بھارت کو کھلا آفر - نکولس مدورو

امریکی پابندیوں کے باعث بھارت کو جنوبی امریکی ملک وینزویلا سے تیل درآمد کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

venezuela
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 9:07 AM IST

ایسے میں وینزوئیلا نے بھارت کے سامنے تجویز رکھی ہے کہ وہ تمام لین دین ڈالر کی بجائے روپے میں کرے۔ بھارت اس پر غور کر رہا ہے۔

وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کو امریکہ اقتدار سے ہٹانا چاہتا ہے لیکن مدورو اقتدار چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔

اسی رسہ کشی میں امریکہ نے وینزویلا پر بہت ساری پابندیاں لگا رکھی ہیں۔

اس سال جنوری میں، امریکہ نے وینزویلا کے حزب اختلاف کے رہنما خوان گائیدو کو صدر کے طور پر تسلیم کیا ہے۔

امریکہ مختلف پابندیوں کے ذریعے مدورو پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بنانا چاہتا ہے۔

امریکہ بھارت پر سفارتی دباؤ بنا رہا ہے کہ وہ وینزویلا سے تیل درآمد میں تخفیف کرے۔

ایسے میں بھارت کے پاس دو راستے ہیں، یا تو بھارت تیل کی درآمد بند کرے یا ادائیگی کے لیے دوسرے کے متبادل پر غور کرے۔

فی الحال ریلائنس انڈسٹریز اور نيارا انرجی وینزویلا سے ہر روز تین لاکھ بیرل تیل درآمد کر رہی ہیں۔

امریکی دباؤ سے بچنے کے لئے دونوں ممالک مکمل ادائیگی روپے میں کرنے پر غور کرے رہے ہیں۔

بھارت ایران کے ساتھ بھی ایسا ہی کر رہا ہے، ایران پر بھی امریکہ نے مختلف پابندیاں لگا رکھی ہے۔
بھارتی وزارتِ تیل نے وینزویلا کی اس تجویز کو وزارت خارجہ کے پاس بھیجا ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.