افسر مذکور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’میرا خیال ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں دستخط ہوں گے۔ ہمارا یہی مقصد ہوگا‘‘۔
معاہدہ کے پہلے مرحلے میں امریکی تجارتی نمائندہ رابرٹ لاٹهائزر اور چینی نائب پریمیئر لیو ہے کے درمیان وزارتی سطح پر دستخط کئے جانے کی توقع ہے۔