ETV Bharat / bharat

اترپردیش: 27 جون کو دسویں و بارہویں کے نتیجے آئیں گے - tenth result on 27june

اتر پردیش مادھیمک سکشا پریشد (یو پی ایم ایس پی) کی جانب سے27 جون2020 کو دسویں و بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

اترپردیش: دسویں و بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 2:27 PM IST

دسویں و بارہویں جماعت کے طلبہ درج ذیل ویب سائٹ پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں:

  • upmsp.edu.in
  • upmspresults.up.nic.in

یوپی بورڈ کے قواعد کے مطابق ایک طالب علم کو پاس کرنے کے لئے ہر مضمون میں کم از کم 35 فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہے۔

یوپی بورڈ 10 ویں اور 12 ویں کے امتحانات مارچ 2020 میں اختتام پذیر ہوئے۔

تاہم کووڈ 19 پھیلنے کی وجہ سے نتائج میں تاخیر ہوئی۔

اس کے علاوہ لاک ڈاؤن بھی تاخیر کی ایک اہم وجہ رہی ہے۔

ایک لمبی تاخیر کے بعد نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے، طلبا اپنے امتحانات کے نتائج کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

اس اعلان سے طلبا میں خوشی کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.