ETV Bharat / bharat

بے روزگاری کی شرح میں تشویشناک اضافہ - روزگاری کی شرح

ایک تازہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ 45 برسوں میں بےروزگاری کی شرح میں سب سے زیادہ اضافہ مودی حکومت کے دور میں ہی ہوا ہے اور اسے حکومت نے تسلیم بھی کیا ہے۔

بے روزگاری کی شرح میں تشویشناک اضافہ
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 12:59 PM IST

نریندر مودی کے دوسری بار وزیراعظم بننے اور 17ویں لوک سبھا انتخابات کے بعد میں دوسری مدت کے لیے مودی حکومت کی تشکیل کے ایک دن بعد بھارتی حکومت نے بےروزگاری کے اعدادو شمار جاری کئے ۔

لوک سبھا انتخابات سے پہلے یہ اعداد و شمار بحث کا موضوع تھا اور کئی سیاسی پارٹیوں نے اسے اپنے انتخابی ریلیوں میں اٹھایا بھی تھا لیکن مودی حکومت نے اس کا جواب نہیں دیا اور نہ ہی کسی طرح کی کوئی وضاحت پیش کی۔

مگر اب حکومت نے یہ اعدادوشمار خود جاری کئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں بے روزگاری کی شرح پچھلے چار دہائیوں میں فی الوقت سب سے زیادہ ہے۔ یعنی بے روزگاروں کی فوج اس سے پہلے کبھی اتنی بڑی نہیں دیکھی گئی تھی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.