صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں - شرد پوار این ڈی اے میں شامل
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں
سیدہ انورہ تیمور کے انتقال پرقومی رہنماوں کی تعزیت
پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
محبوبہ مفتی کی رہائی کے لیے سپریم کورٹ میں سماعت آج
کیا شرد پوار این ڈی اے میں شامل ہوں گے؟
گینگ ریپ کی شکار متاثرہ دلت لڑکی کی موت
وڈوڈرا میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 3 افراد ہلاک
تبلیغی جماعت معاملہ: جمعیت علماء ہند کی عرضی پر سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی
تاریخ میں آج کا دن
سُپر اوور میں ممبئی پر بنگلور کی سنسنی خیز جیت
بجبہاڑہ: ٹرنچ کی کھدائی کے دوران چار جاں بحق