دیکھیں 11 بجے تک کی اہم اور بڑی خبریں - rajasthan political crisis
ملک میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، راجستھان کی سیاسی صورتحال اور اس طرح کی دیگر بڑی خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
top news
بی ایس پی کا راجستھان ہائی کورٹ جانے کا اعلان
ملک میں کورونا کیسز 14 لاکھ سے تجاوز
سپریم کورٹ میں اسپیکر سی پی جوشی کی ایس ایل پی پر سماعت آج
چینی سرمایہ کاری کی تجاویز کے کلیئرنس پر روک
گہلوت کی گورنر سے اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی درخواست
راجستھان: بی ایس پی نے اراکین اسمبلی کو وہپ جاری کیا
بھارت کی جانب سے بنگلہ دیش کو دس براڈ گیج ڈیزل انجن کی امداد