نو بجے تک کی اہم خبریں - اسدالدین اویسی کے بنگال دورے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل
ملک اور دنیا کی اہم خبریں جاننے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
نو بجے تک کی اہم خبریں
کوویکسین اور کووی شیلڈ کے ہنگامی استعمال کی منظوری
ملک کو دوبارہ چمپارن جیسے سانحے کا سامنا کرنا پڑے گا: راہل
'سیاسی جماعتیں قربانی کا بکرا بن چکی ہیں'
جموں و کشمیر: فوجی جوان کی شدید سردی کی وجہ سے موت
جنرل بپن راوت نے اروناچل پردیش کی سبانسری ویلی کا دورہ کیا
اسدالدین اویسی کے بنگال دورے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل
نائجر میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 70 شہری ہلاک
سعودی عرب: کورونا کی وجہ سے لگائی گئی سفری پابندی ختم، پروازیں بحال
سنگھو بارڈر پر ایک اور کسان کی موت
بھارت میں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کا خیر مقدم