سیلاب نے رواں برس بھی ریاست بہار کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ریاست بھر میں تاحال 65 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہو چکے ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق موتیہاری میں 21 افراد ہو چکے ہیں، لیکن انتظامیہ 14 ہلاکتوں کی تصدیق ہے۔ ارریہ میں 14 افراد ہو چکے ہیں، جبکہ انتظامیہ 10 افراد کے ہلاکت ہونے کی تصدیق ہے۔
مدھوبنی میں سات، کشن گنج میں چار اور سیتامڑھی میں چار افراد ہو چکے ہیں۔
شیوہر میں چھ بچے ہلاک ہو چکے ہیں، وہیں سپول میں پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
حکومت کی طرف سے امدادی کارروائی کے لیے این ڈی آر ایف 26 کمپنیاں تیعنات کر دی گئی ہیں۔