ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں ٹرین حادثہ تین افراد ہلاک - moosa river

تلنگانہ کے وقارآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے قریب موسی ندی کے برج پر ریلوے کے 12 ملازمین پینٹنگ کے کام میں مصروف تھے ۔

تلنگانہ میں ٹرین حادثہ تین افراد ہلاک
تلنگانہ میں ٹرین حادثہ تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 7:37 PM IST

تلنگانہ کے وقارآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثہ میں تین افراد کے ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے قریب موسی ندی کے برج پر ریلوے کے 12 ملازمین پینٹنگ کے کام میں مصروف تھے ۔

اس دوران اچانک حیدرآباد سے وقارآباد کی طرف آنے والی ٹرین کے انجن نے چند ملازمین کو ٹکر دے دی جس میں تین ملازمین ہلاک ہوگئے جن کی شناخت 34 سالہ نوین، 22 سالہ شمشیر علی اور 58 سالہ پرتاب ریڈی کی حیثیت سے ہوئی ہے ریلوے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.