ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 28 فروری کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Feb 28, 2020, 8:07 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:04 PM IST

  • 1580 - گوا سے پہلا عیسائی مشنری اکبر کے دربار فتح پور سیکری آیا۔
  • 1712 - مغل بادشاہ بہادر شاہ اول کی لاہور میں موت ۔
  • 1835 - مغربی بنگال میں کلکتہ میڈیکل کالج کا قیام۔
  • 1847 - امریکہ نے سكرامنٹو کی جنگ میں میکسیکو کو شکست دی۔
  • 1865 - مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے پیدا کی پیدائش ۔
  • 1922 - مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی۔
  • 1928 - سی وی رمن نے ’رمن ایفیکٹ ‘ دریافت کی ، جس کے لئے انہیں نوبل انعام دیا گیا۔
  • 1936 - جواہر لال نہرو کی اہلیہ کملا نہرو کا سوئٹزرلینڈ میں انتقال۔
  • 1943 - کولکاتہ کا ہوڑہ پل (روندر پل) شروع ہوا۔
  • 1948 - برطانوی فوجیوں کا آخری دستہ ہندوستان سے روانہ ہوا۔
  • 1963 - بھارت کے پہلے صدر راجندر پرساد کا انتقال۔
  • 1975 - امریکہ نے نیواڈا ٹسٹ سائٹ سے جوہری تجربہ کیا۔
  • 1991 - امریکہ اور اتحادی افواج نے عراق میں جنگ بندی کا اعلان کیا۔
  • 1995 - امریکہ کے کولوراڈو میں ڈینور بین الاقوامی ہوائی اڈہ شروع ہوا۔
  • 1997 - پاکستان میں زلزلہ، 45 کی افراد کی موت۔
  • 2005 -’ ملین ڈالر بے بی‘ کو چار آسكر ایوارڈ۔
  • 2006 - فلپائن میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا معاملہ عدالت پہنچا۔
  • 2008 - نیپال میں حکومت اور ’سنیکت مدھیشي لوکتانترک مورچہ‘ کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.