ETV Bharat / bharat

ترکی صدر کا فرانسیسی صدر کو سخت تنبیہ - فرانس کے صدر ایمینویل میکخواں

ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے فرانس کے صدر ایمینویل میکخواں کو کہا کہ انہیں اپنے دماغ کی جانچ کرنی چاہیے کہ وہ ٹھیک سے کام کر رہا ہے کہ نہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ شاید ان کا دماغی توازن بگڑ گیا ہے۔

ترکی صدر کا فرانسیسی صدر کو سخت تنبیہ
ترکی صدر کا فرانسیسی صدر کو سخت تنبیہ
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 2:38 AM IST

واضح رہے کہ ایمینویل میکخواں نے متنبہ کیا تھا کہ ناٹو زوال پزیر ہو رہا ہے اور اس کی وجہ انہوں نے باہمی تعلقات کی کمی بتایا۔

اس کے ردعمل میں ترکی کے صدر نے ایک تقریب میں کہا کہ میں ایمینویل میکخواں کو ترکی سے یہ پیغام دے رہا ہوں اور ناٹو می میٹنگ میں بھی کہوں گا کہ کہیں ان کا دماغی توازن بگڑ تو نہیں گیا۔

آئندہ 4 دسمبر کو برطانیہ میں ہونے والی ٹرانس اٹلانٹک اتحاد کی چوٹی کانفرنس میں دونوں صدور ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونگے۔

یہاں اس بات کا ذکر کرنا ضروری ہے کہ فرانسیسی صدر میکخواں شام میں ترکی کی حملوں کی مذمت مسلسل کرتے آئے ہیں۔ انہوں نے ناٹو اتحادیوں کو متنبہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ امریکہ اور ترکی کی وجہ سے ہی ناٹو زوال پزیر ہو جائے گا۔

Intro:Body:

30 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.