سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) نے چیف جسٹس آف انڈیا شرد اروند بوبڈے سے سپریم کورٹ کے احاطے میں وکیل کی موت کے معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
عدالت عظمی کے احاطے میں واقع ڈسپنسری میں ڈاکٹروں کی عدم دستیابی پر گہری برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس سی بی اے نے ایک قرارداد منظور کی۔
مزید پڑھیں: