ETV Bharat / bharat

تبریز انصاری کی اہلیہ کی امداد کے لیے دہلی وقف بورڈ کی پیش رفت - Delhi Waqf board

ریاست جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد کا شکار تبریز انصاری کی اہلیہ کی مدد کے لیے دہلی وقف بورڈ نے 5 لاکھ روپے دینے، بورڈ میں ملازمت اور دہلی میں رہائش کے لیے گھر کا انتظام کرنے کی پیش کش کی ہے۔

تبریز انصاری کی اہلیہ کی امداد کے لیے دہلی وقف بورڈ کی پیش رفت
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 6:29 PM IST

دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ وہ خود اپنی ٹیم کے ساتھ ساتھ تبریز انصاری کے گھر جائیں گے اور وہیں پر ان کی اہلیہ کو پانچ لاکھ کا چیک دینے کے ساتھ وقف بورڈ میں ملازمت اور دہلی میں رہائش کے لیے گھر دیں کی پیشکش کریں گے۔

تبریز انصاری کی اہلیہ کی امداد کے لیے دہلی وقف بورڈ کی پیش رفت

انہوں نے مزید کہا کہ 'قانونی کارروائی کے لیے وکیل اور دیگر اخراجات کا انتظام بھی دہلی وقف بورڈ ہی برداشت کرے گی۔

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے ان تمام وعدوں کو پورا کرنے کے ساتھ کہا کہ 'جس طرح سے دہلی وقف بورڈ نے تبریز انصاری کی اہلیہ کی امداد کی پیش کش کی ہے، ویسے ہی بھارتی اقلیتی کمیشن سے بھی توقع کرتا ہوں کہ وہ تبریز انصاری کی اہلیہ کی مدد کے لیے آ گے آئے گا۔

Intro:ہجومی تشدد کا شکار ہونے والے تبریز انصاری کی اہلیہ کی مدد کے لیے دہلی وقف بورڈ نے 5 لاکھ روپے کا چیک وقف بورڈ میں ملازمت کی پیشکش اور دہلی میں رہنے کے لیے گھر کا انتظام کرنے کا اعلان کیا ہے.

Body:دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان ہے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ وہ خود اپنی ٹیم کے ساتھ ساتھ تبریز انصاری کے گھر جائیں گے اور وہیں پر ان کی اہلیہ کو پانچ لاکھ کا چیک وقف بورڈ میں ملازمت کی پیشکش اور دہلی میں ہی رہائش کے لیے گھر دیں گے.

اس کے علاوہ قانونی کارروائی کے لیے وکیل اور دیگر اخراجات بھی دہلی وقف بورڈ ہی برداشت کرے گی.

عآم کے رکن اسمبلی اور دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے ان تمام وعدوں کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ کہا کہ جس طرح سے دہلی وقف بورڈ نے سامنے آکر پیش کش کی ہے ویسے ہی میں بھارتی اقلیتی کمیشن سے بھی توقع کرتا ہوں کہ وہ بھی تبریز انصاری کی اہلیہ کی مدد کے لیے آ گے آئیں گے.

Conclusion:
امانت اللہ خان چیرمین دہلی وقف بورڈ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.