ETV Bharat / bharat

پال گھر لنچنگ معاملے کی سماعت اگلے ہفتے کے لئے ملتوی - مہاراشٹر کے پالگھر میں دو سادھوؤں اور ان کے ڈرائیور کی بے رحمی سے

پالگھر لنچنگ معاملے کی جانچ سی بی آئی یا قومی جانچ ایجنسی سے کرانے سے متعلق عرضی پر عدالت غور کررہی ہے۔

supreme court:
supreme court:
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:51 AM IST

سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے پالگھر میں دو سادھوؤں اور ان کے ڈرائیور کی بے رحمی سے پیٹ پیٹ کر قتل معاملے کی سماعت پیر کے روز اگلے ہفتے کے لئےملتوی کردی۔

جسٹس اشوک بھوشن، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے سالیسیٹر جنرل تشار مہتہ کی درخواست پر سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

معاملے کی سماعت جیسے ہی بنچ کے سامنے شروع ہوئی مہتہ نے کہا کہ کچھ دقتیں ہیں اس لئے معاملے کی سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی جانی چاہئے، جسے عدالت نے منظور کرلیا۔

واضح رہے کہ پالگھر لنچنگ معاملے کی جانچ سی بی آئی یا قومی جانچ ایجنسی سے کرانے سے متعلق عرضی پر عدالت غور کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.