ETV Bharat / bharat

'پانچ وی وی پیٹ رسیدوں کی تصدیق لازمی' - evm

سپریم کورٹ نے لوک سبھا انتخابات سے عین قبل الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ ہر اسمبلی حلقے سے وی وی پیٹ کی پانچ رسیدوں کی تصدیق کے بعد اس کا ای وی ایم سے موازنہ کریں۔

supreme-court-ordered-to-verify-5-vvpat-machines
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 5:19 PM IST

وزیر اعلی آندھرا پردیش چندرا بابو نائیدو کی قیادت میں 22 سیاسی جماعتوں کی عرضی پرعدالت نے یہ فیصلہ دیا۔

قبل ازیں 22 سیاس جماعتوں کے ایک وفد نے الیکشن کمیشن سے نمائندگی کی اور پچاس فیصد وی وی پیٹ مشینوں کی تصدیق کی اپیل کی تھی۔

'پانچ وی وی پیٹ رسیدوں کی تصدیق لازمی'
'پانچ وی وی پیٹ رسیدوں کی تصدیق لازمی'

الیکشن کمیشن نے اس پر عدم اتفاقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس طریقہ کار سے نتائج کے نکلنے میں پانچ تا چھے دن کی تاخیر ہوسکتی ہے۔
تاہم اس ضمن میں سپریم کورٹ نے واضح کردیا کہ ایک نہیں بلکہ پانچ وی وی پیٹ رسیدوں کی تصدیق کی جائے۔

عدالت نے مزید کہا کہ نتائج کے نکلنے میں چھے دن کی تاخیر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
مگر وی وی پیٹ کے پانچ رسیدوں کی تصدیق سے شفاف انتخابات کی راہ ہموار ہوتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.