ETV Bharat / bharat

ماحولیاتی تحفظ اور عوامی سہولیات کے لیے بہترین اقدام - پبلک ٹرانسپورٹ

ریاست اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا سوسائٹی کی جانب سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے کار پولنگ کا طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔

ماحولیاتی تحفظ کے لیے کار پولنگ کا طریقہ
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 5:52 PM IST

گریٹر نوئیڈا سوسائٹی کے لوگوں نے کار پول کو 'لفٹ پلیز'کا نام دیا ہے ۔اس کے تحت سوسائٹی کے باہر ایک اسٹینڈ بنایا گیا ہے۔ وہاں کار سوار افراد ان لوگوں کی مدد کریں گے جو پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتے ہیں ۔

ایسے افراد کو ان مقامات پر ڈراپ کیا جائے گا جہاں کار پول کے اسٹینڈ ہوں گے۔ وہاں 'لفٹ پلیز ' کا بورڈ نصب کیا گیا ہے۔

سوسائٹی سے باہر جانے والے افراد کو کار سے ان سینٹر پر پہنچایا جائے گا جہاں عوامی آمدورفت کے وسائل دستیاب ہوتے ہیں ۔

سوسائٹی کے ممبران کی کار پر کوڈ لکھا جائے گا جس سے لوگ سمجھ سکیں گے کہ یہ ہماری سوسائٹی کی کار ہے۔سوسائٹی والوں کو بھی ایک کارڈ جاری کیا گیا ہے اسی کو دکھا کر لوگ اس سہولت کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔

Intro:People from societies in greno West greater Noida are pooling car for environmental protectionBody:٫لفٹ پلیز،ماحولیاتی تحفظ اور عوامی سہولیات کے لیے بہترین اقدام

گریٹر نوئیڈا:
گریٹر نوئیڈاسوسائٹی کے مکیں ماحولیاتی تحفظ کے لیے کار پول کا طریقہ اختیار کیا ہے۔ایس سٹی کے لوگوں نے کارپورل کو ایک نئی شکل،، لفٹ پلیز،، دی ہے ۔اس کے تحت سوسائٹی کے باہر ایک اسٹینڈ بنایا گیا ہے وہاں کار سوار افراد ان لوگوں کی مدد کریں گے جو پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتے ہیں ہیں ۔ایسےافراد کو ان مقامات پر ڈراپ کیا جائے گا جہاں اسٹینڈ ہوں گے۔ وہاں٫٫ لفٹ پلیز ،،کا بورڈ نصب کیا گیا ہے۔سوسائٹی سے باہر جانے والے افراد کو کارسے ان سینٹر پر پہنچا جائے گا جہاں عوامی آمدورفت کے وسائل دستیاب ہوتے ہیں ۔سوسائٹی کے مکیں کی کار پر کوڈ لکھا جائے گا جسے لوگ سمجھ سکیں گے کہ یہ ہماری سوسائٹی کی کار ہے۔سوسائٹی والوں کو بھی ایک کارڈ جاری کیا گیا ہے اسی کو دکھا کر لوگ اس سہولت کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔Conclusion:Please will remove public traffic problem in Gautam buddh Nagar Noida greater Noida
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.