ETV Bharat / bharat

سینسکس: شروعاتی کاروبار کے بعد زبردست اچھال - سینسیکس

مسلسل گراوٹ کے بعد آج سینسکر و نفٹی میں شروعاتی دور میں تیزی دیکھی گئی ہے۔

market
market
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 10:21 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:21 AM IST

گھریلو اسٹاک مارکیٹز (ایچ ایس ایم) میں آج شروع ہی سے سینسیکس اور نفٹی میں تیزی درج کی گئی۔ سینسکس شروعاتی دور میں 538 پوئنٹز کے اظافے کے ساتھ 38 ہزار 844 پر پہنچ گیا ہے۔

وہیں نفٹی میں بھی شروعاتی دور میں تیزی دیکھی گئی ہے،نفٹی 138 پوئنٹز کے اظافے کے ساتھ 11 ہزار 369 پر پہنچ گیا ہے۔

اس سے پہلے سینسکس اور نفٹی میں مسلسل گراوٹ درن کی جا رہی تھی، گذشتہ ہفتے جمعہ کے روزکاپی فائل کرتے وقت سینسیکس ایک ہزار پوائنٹس سے زیادہ کریش ہوا۔اس کے ساتھ ساتھ نفٹی ففٹی میں بھی بھاری گراوٹ آئی ، نفٹی ففٹی 11350 درج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے
ممبئی-پونے ہائی وے پر بھیانک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک
'کورونا وائرس ایک بڑا چیلنج لیکن ملک کے لیے موقع بھی'

ماہرین اقتصادیات نے تجزیہ کیا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت میں عالمی سطح پر کاروباری سرگرمیاں ٹھپ پڑچکی ہے۔ اسی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی ففٹی میں مسلسل گراوٹ درج کی جارہی ہے۔

چین میں کورونا وائرس کی وبا سے دنیا بھر میں تیزی سے یہ وائرس پھیل گیا ہے، متعدد ممالک نے طبی سامان کا ذخیرہ اندوز کرنا شروع کردیا اور سرمایہ کاروں نے عالمی کساد بازاری کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ اس بارے میں خدشات تھے کہ بھارت بڑے پیمانے پر وبا کا مقابلہ کیسے کرے گا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.