ETV Bharat / bharat

یادگیر کا دکان واڑی علاقہ کنٹینمنٹ زون میں تبدیل - دوکان واڑی علاقہ کو کنٹینمنٹ زون

کرناٹک کے یادگیر میں واقع دوکان واڑی علاقہ کو کنٹینمنٹ زون میں تبدیل کرنے کے بعد علاقے کو جوڑنے والے تمام راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

saledown  of yadgir's dokanwadi area
یادگیر کا دوکان واڑی علاقہ کنٹینمنٹ زون میں تبدیل
author img

By

Published : May 31, 2020, 9:25 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے دکان واڑی علاقے میں دو افراد کو کورونا مثبت رپورٹ آنے کے بعد علاقے کو سیل ڈاؤن کیا گیا۔

یادگیر کے دکان واڑی علاقے میں 213 مکانات، 22 دکانات دو اسکول اور دو ہوٹل آتے ہیں۔

saledown  of yadgir's dokanwadi area
یادگیر کا دوکان واڑی علاقہ کنٹینمنٹ زون میں تبدیل
  • علاقے کی جملہ آبادی:

اس علاقے کی جملہ آبادی 1618 ہے۔ سیل ڈاؤن کیا گیا کنٹنیمنٹ زون کے دو سو میٹر تک سخت چوکسی اختیار کی گئی ہے۔

مقامی عوام کو آنے جانے پر سخت پابندی لگادی گئی ہے، جس کے چلتے دکان واڑی علاقے کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.