ETV Bharat / bharat

'ہیمنت کرکرے کا احترام نہیں کیا جاسکتا'

بی جے پی کی رکن پارلیمان پرگیہ ٹھاکر کے بعد اب آر ایس ایس کے رہنما اندریش کمار نے شہید ہیمنت کرکرے کی توہین کی اور کہا کہ 'ہیمنت کرکرے کا احترام نہیں کیا جاسکتا'۔

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 10:30 AM IST

indresh kimar

اندریش کمار نے کہا کہ مذکورہ شخص کو خراج تو پیش کیا جاسکتا ہے مگر اس کا احترام نہیں کیا جاسکتا۔
2008 کے 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملے میں کرکرے شہید ہوگئے تھے۔
اندریش کمار نے کہا کہ کانگریس دور حکومت میں مالیگاوں دھماکوں میں پرگیہ ٹھاکر کو مجرم قرار دیکر انھیں ہراساں کیا گیا جو ایک سازش تھی جس میں کرکرے بھی شامل تھے۔
پارلیمانی انتخابات کے موقع پر پرگیہ ٹھاکر نے شہید ہیمنت کرکرے سے متعلق قابل اعتراض بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ انھوں نے کرکرے کو بد دعا دی تھی جس کے باعث وہ فوت ہوگئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.