ETV Bharat / bharat

آر جے ڈی کا مسلمانوں کو مناسب نمائندگی دینے کا دعوی - RJD+Congress alliance urdu news

گزشتہ پارلیمانی انتخابات میں لالو پرساد یادو کی سربراہی والی پارٹی آر جے ڈی نے 8 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا تھا۔

آر جے ڈی کا مسلمانوں کو مناسب نمائندگی دینے کا دعوی
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 1:55 AM IST

آر جے ڈی کے رہنما اور رکن اسمبلی سید ابودجانہ سے جب پارلیمانی انتخابات میں مسلم امیدواری کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ پارلیمانی انتخابات میں اس بار بھی مسلم امیدواروں کو بہتر نمائندگی دی جا ئے گی۔

متعلقہ ویڈیو۔

انہوں نے کہا کہ سماجی تانے بانے کو جوڑے رکھنے کے لیے سماج کے ہر طبقے کو مناسب و بہتر نمائندگی دی جائے گی۔

سنہ 2014 میں ہونے والے عام انتخابات میں آر جے ڈی نے 8 مسلم امیدواروں کو میدان میں اتارا تھا اور اس بار امید کی جا رہی ہے کہ عظیم اتحاد کی طرف سے 8 مسلم امیدواروں کو میدان میں اتارا جائے گا۔

ریاست بہار میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر عظیم اتحاد نے سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کر دیا ہے۔

بہار میں کل 40 پارلیمانی حلقے ہیں۔ 20 سیٹوں میں آ جے ڈی انتخابات میں حصہ لے گی، جبکہ کانگریس کو نو، بہار کے سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی کی پارٹی کو تین اور اپیندر کشواہا کی پارٹی کو 5 سیٹیں دی گئی ہیں۔

Intro:عظیم اتحاد نے آج چار سیٹوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا ہے جس میں ایک بھی مسلمان کا نام شامل نہیں ہے
عارضی ڈی کے ایم ایل اے اور لالو پرساد یادو کے قریبی مانے جانے والے سید ابو دجانہ نے کہا کہ مسلمانوں کو عظیم اتحاد میں بہتر نمائندگی دی جائے گی

Body:عظیم اتحاد نے مہینوں کی جدوجہد کے بعد آج سی ٹوکا اور پہلے مرحلے کے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا اعلی ہڈی کے معنی کہا کہ سماجی تانے بانے کے مطابق امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا سماج کے ہر طبقے کو نمائندگی دی جائے گی
مسلمانوں کی نمائندگی کے دعوت خوب کیا جا رہا ہے لیکن جب عربی کے ایم ایل اے اور لالو یادو کے قریبی مانے جانے والے سید ابو دوجانہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ابھی یہ معاملہ نہیں ہے معاملہ یہ ہے کہ ہندوستان میں جو خطرناک حکومت ہے جس میں سماجی طالبان کو درہم برہم کر دیا ہے اس کو کسی طرح سے ہٹانا ہے دوجانہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عظیم اتحاد میں تمام طبقے کو امیدوار کے طور پر سیٹی دی جا رہی ہیں انہوں نے دعوی کیا کہ مسلمانوں کو بھی اس بار آبادی کے تناسب سے سیٹی دی جائیں گی گزشتہ پارلیمانی انتخاب میں عظیم اتحاد کی جانب سے 8 مسلمان امیدوار میدان میں تھے اس بار بھی امید کی جا رہی ہیں کہ گزشتہ پارلیمانی انتخاب کی طرح کم سے کم آٹھ مسلمانوں کو سیٹی دی جائے گی

Conclusion:ریاست میں عظیم اتحاد کے ذریعہ پسماندہ دلی کو ٹکٹ دینے کے لئے بہت مشقت کی گئی لیکن جب بھی مسلمانوں کی بات آتی ہے تو پارٹیوں کے لیڈران یہ کہہ کر پہچان لیتے ہیں کہ مسئلہ مسلمانوں کا نہیں ہے ملک میں جو حکومت سماجی تانے بانے کو بگاڑ رہی ہے اسے ہٹانا ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا مسلمان اس سماج کا حصہ نہیں ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.