ETV Bharat / bharat

’’ایودھیا میں رام مندر چاہتے تھے راجیو گاندھی‘‘ - کانگریس کے سینئر رہنما دگوجے سنگھ

کانگریس کے سینئر رہنما دگوجے سنگھ نے آج کہا کہ آنجہانی راجیو گاندھی چاہتے تھے کہ ایودھیا میں رام کی جائے پیدائش پر شاندار مندر بنے اور ’رام للا‘ وہاں رہیں۔

کانگریس کے سینئر رہنما دگوجے سنگھ
کانگریس کے سینئر رہنما دگوجے سنگھ
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 2:25 PM IST

سنگھ نے ٹویٹ کے ذریعہ یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے لکھا ہے ’ہماری عقیدت کے مرکز بھگوان رام ہی ہیں اور آج پورا ملک ہی رام بھروسے ہی چل رہا ہے۔

اسی لئے ہم سبھی کا امیدیں ہیں کہ جلد از جلد ایک شاندار مندر ایودھیا رام جنم بھومی پر بنے اور رام للا وہان وراجیں۔

انھوں نے مزید لکھا کہ خود راجیو گاندھی جی بھی یہی چاہتے تھے۔

یہ بھی پڑھیے:کورونا کے کیسیز 17 لاکھ کے قریب، صحتمند بھی 11 لاکھ کے قریب

ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگ وجئے سنگھ نے سلسلے وار ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’رہی بات مہورت کی،تو اس ملک میں 90 فیصد سے بھی زیادہ ہندو ایسے ہوں گے،جو مہورت ،گرہ دشا،جیوتیش ،چھوگھڑیا وغیرہ مذہبی علوم کو مانتے ہیں۔‘

انھوں نے لکھا کہ میں غیر جانبدار ہوں اس بات پر کہ پانچ اگست کو سنگ بنیاد کا کوئی مہورت نہیں ہے۔یہ براہ راست طورپر مذہبی جذبات اور عقیدت کے ساتھ کھلواڑ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.