ETV Bharat / bharat

راجا بھیا کی پارٹی اترپردیش میں 14 سیٹوں پر انتخاب لڑے گی - party contested 14 seats

جنتا دل لوک تانترک کے سربراہ و اترپردیش کے کنڈہ اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی رگھور راج پرتاپ سنگھ عرف راجا بھیا نے اترپردیش میں 14 پارلیمانی حلقوں سے اپنے امیدوار انتخابی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

راجا بھیا کی پارٹی اترپردیش میں 14 سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 11:02 PM IST

راجا بھیا نے پیر کو پرتاپ گڑھ پارلیمانی حلقے سے اکشے پرتاپ سنگھ گوپال اور کوشامبی سیٹ سے سابق رکن پارلیمان شیلندر کمار کو پارٹی کا امیدوار بنایا تھا۔

انہوں نے بدھ کو فتح پور، سیتا پور، باندہ، ہمیر پور، جالون، جونپور، مچھلی شہر، بلیا، غازی پور، سیتاپور، ڈومریا گنج اور بہرائچ سے اپنے امیدوار اتارنے کااعلان کیا ہے۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ ان پارلیمانی حلقوں سے امیدواروں کے نام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.