ETV Bharat / bharat

نائجیریا کے معروف عالم دین کی رہائی کے لیے مظاہرہ

معروف نائجیریائی مذہبی مبلغ و رہنما شیخ ابراہیم ذکزکی کی رہائی کے لیے ممبئی میں عوام نے تاریخی مسجد ایرانیہ کے پاس نائجیریائی حکومت اور ملٹری کے خلاف مظاہرہ کیا۔

نائجیریا کے معروف عالم دین کی رہائی کے لیے مظاہرہ
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 3:11 PM IST

مظاہرین نے کہا کہ نائجیریائی حکومت نے معروف بزرگ مذہبی رہنما علامہ شیخ ابراہیم ذکزکی کو کئی برسوں سے بے جرم قید میں رکھا ہوا ہے۔

انہوں نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت سفارتی ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے ابراہیم ذکزکی کی رہائی کے لیے کردار ادا کرے۔

نائجیریا کے معروف عالم دین کی رہائی کے لیے مظاہرہ

اس موقع پر شیعہ عالم دین مولانا فیاض باقل نے کہا کہ شیخ ابراہیم ذکزکی عالمی سطح کے مذہبی شخصیت ہیں، انہوں نے نائجیریا جیسے ملک میں دین اسلام کی تبلیغ کے لیے تاریخی کردار ادا کیا ہے اور قربانیاں دی ہیں، ایسے عالم دین کو غیر قانونی طور پر قید رکھنا سراسر ناانصافی ہے۔

علی ظہیر نے کہا کہ عالم اسلام کے اس عظیم رہنما کی رہائی کے لیے نہ صرف مذہبی و سیاسی جماعتوں کو آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے بلکہ عوام بھی اس حوالے سے اپنا مذہبی و اخلاقی فریضہ ادا کریں۔

مولانا حسین مہدی حسینی نے کہا کہ شیخ ابراہیم ذکزکی کی وجہ سے کروڑوں افراد مذہب حق کی جانب راغب ہوئے، نائیجرین حکومت نے محض اسلام دشمنی میں شیخ ابراہیم ذکزکی کے بیٹوں سمیت اب تک سینکڑوں مسلمانوں کو شہید اور خود شیخ ذکزکی کو ساڑھے تین برس سے زائد عرصہ سے پابند سلاسل کر رکھا ہے۔

مظاہرین نے بھارتی حکومت سے نائیجیریائی حکومت پر شیخ ابراہیم ذکزکی کو رہا کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔

Intro:بائٹ ..مولانا فیاض باقل

بائٹ ..مولانا حسین مہندی حسینی

بائٹ ..علی ظہیر

نائجیریا میں آیت اللہ شیخ ذکزکی کی گرفتاری کو لیکر ممبئ میں عوام نے ممبئی کی تاریخی مسجد مسجد ایرانیا کے پاس نائجیریا حکومت اور وہاں کی ملٹری کے خلاف مظاہرہ کیا ..عوام نے اس بات کی مانگ کی ہے اس معاملے کو لیکر حکومت ہند داخل دے اور نائجیریا میں آیت اللہ شیخ ذکزکی کے خلاف ہونے والے ملازم کو روکنے کے لئے نائجیریا حکومت پر دباو بناۓ..اس موقع پر شعیہ عالم دین مولانا فیاض باقل نے کہا کہ زکزکی وہ شخصیت ہیں جنہو ں نے اسلام کو لیکر بڑی قربانیاں دی ہیں وہاں انھیں غیر قانونی طریقے سے قید کر کے رکھا گیا ہے انھیں جلد سے جلد رہا کیا جاۓ.. Body:بائٹ ..مولانا فیاض باقل

بائٹ ..مولانا حسین مہندی حسینی

بائٹ ..علی ظہیر

نائجیریا میں آیت اللہ شیخ ذکزکی کی گرفتاری کو لیکر ممبئ میں عوام نے ممبئی کی تاریخی مسجد مسجد ایرانیا کے پاس نائجیریا حکومت اور وہاں کی ملٹری کے خلاف مظاہرہ کیا ..عوام نے اس بات کی مانگ کی ہے اس معاملے کو لیکر حکومت ہند داخل دے اور نائجیریا میں آیت اللہ شیخ ذکزکی کے خلاف ہونے والے ملازم کو روکنے کے لئے نائجیریا حکومت پر دباو بناۓ..اس موقع پر شعیہ عالم دین مولانا فیاض باقل نے کہا کہ زکزکی وہ شخصیت ہیں جنہو ں نے اسلام کو لیکر بڑی قربانیاں دی ہیں وہاں انھیں غیر قانونی طریقے سے قید کر کے رکھا گیا ہے انھیں جلد سے جلد رہا کیا جاۓ.. Conclusion:بائٹ ..مولانا فیاض باقل

بائٹ ..مولانا حسین مہندی حسینی

بائٹ ..علی ظہیر

نائجیریا میں آیت اللہ شیخ ذکزکی کی گرفتاری کو لیکر ممبئ میں عوام نے ممبئی کی تاریخی مسجد مسجد ایرانیا کے پاس نائجیریا حکومت اور وہاں کی ملٹری کے خلاف مظاہرہ کیا ..عوام نے اس بات کی مانگ کی ہے اس معاملے کو لیکر حکومت ہند داخل دے اور نائجیریا میں آیت اللہ شیخ ذکزکی کے خلاف ہونے والے ملازم کو روکنے کے لئے نائجیریا حکومت پر دباو بناۓ..اس موقع پر شعیہ عالم دین مولانا فیاض باقل نے کہا کہ زکزکی وہ شخصیت ہیں جنہو ں نے اسلام کو لیکر بڑی قربانیاں دی ہیں وہاں انھیں غیر قانونی طریقے سے قید کر کے رکھا گیا ہے انھیں جلد سے جلد رہا کیا جاۓ..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.