ETV Bharat / bharat

'وائرس سے خود کو بچائیں'

مرکزی وزیر کشن ریڈی نے کہا،کورونا کے علاج کی دوائی ابھی نہیں آئی ہے،اس لیے بہتر یہ ہیکہ ہر آدمی چوکنا رہے اور احتیاط کرے۔

'وائرس سے خود کو بچائیں'
'وائرس سے خود کو بچائیں'
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 6:41 PM IST

مرکز کے مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ کورونا وائرس سے بچاو کے لیے اپنے طور پر احتیاطی اقدامات کریں اور وائرس سے خود کو بچائیں۔

مذکورہ وزیر نے کہا کہ تلگو ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے،ان حالات میں عوام کو اپنے طور پر احتیاطی اقدامات کرنے چاہئے۔

انھوں نے کہا کہ کورونا کے علاج کی دوائی ابھی نہیں آئی ہے،اس لیے بہتر یہ ہیکہ ہر آدمی چوکنا رہے اور احتیاط کرے۔

انھوں نے کہا کہ سماجی دوری،ماسک کا استعمال اور اشد ضرورت کے گھر سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں۔

انھوں نے کہا کہ کووڈ-19 کی وجہ ملک معاشی مسائل سے دو چار ہے،ایسے میں عوام کو حکومت کا تعاون کرنا چاہئے۔ انھوں نے مزید کہا کہ، 'ہمیں کورونا کو ہراکر زندہ رہنا ہے۔ اور ملک کی بھی حفاظت کرنا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: ہر منٹ ایک شخص کورونا سے متاثر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.