ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم نریندر مودی بھوٹان پہنچے - وزیر اعظم نریندر مودی ایک تقریب میں ہندوستانی روپے کا کارڈ لانچ کریں گے۔

بھوٹان کے پارو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملک کے وزیر اعظم لوٹے شیرنگ نے وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی بھوٹان پہنچے
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 2:13 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:08 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر بھوٹان پہنچ گئے ہیں۔ بھوٹان پہنچتے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کو گارڈ آف آنر دیا گیا۔
دونوں ممالک کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ وزیر اعظم کا بھوٹان کا یہ دوسرا دورہ ہے جبکہ دوبارہ وزیراعظم بننے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی بھوٹان پہنچے

وزیر اعظم نریندر مودی ایک تقریب میں ہندوستانی روپے کا کارڈ لانچ کریں گے۔

وزیر اعظم مودی بھوٹان کے وزیر اعظم لوتے شیرنگ کی دعوت پر بھوٹان گئے ہیں۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورے سے ظاہر ہوتا ہے کہ قابل اعتماد پڑوسی کی حیثیت سے بھوٹان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بھارت بہت اہمیت دیتا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.