ETV Bharat / bharat

مرادآباد: ڈبل مرڈر کا پردہ فاش - مرادآباد ڈبل مرڈر کا خلاصہ

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے تحصیل ٹھاکردوارا میں 27 اکتوبر کو دیوالی کی رات میں شمشان گھاٹ کی دیکھ بھال کرنے والے رجندر بابا ولد مدنلال اور نتیش کمار ولد خیم سنگھ کا نامعلوم حملہ آوروں نے بے رحمی سے قتل کر دیا تھا۔

ڈبل مرڈر کا خلاصہ
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 8:17 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے تحصیل ٹھاکردوارا میں 27 اکتوبر کو دیوالی کی رات میں شمشان گھاٹ کی دیکھ بھال کرنے والے رجندر بابا ولد مدنلال اور نتیش کمار ولد خیم سنگھ کا نامعلوم حملہ آوروں نے بے رحمی سے قتل کر دیا تھا، جس میں پولیس نے دفعہ 444/19-302/394/411 کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمین کی تلاش شروع کر دی تھی۔

ڈبل مرڈر کا خلاصہ، دیکھیں ویڈیو

مراد آباد کے ایس پی اودے شنکر نے قتل کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کی دونوں کا قتل بنٹی ولد راجہ اندر اور انکش کمار ولد وریندر یادوں نے کیا ۔ انہیں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

انکش کمار نے میڈیا کو بتایا کی اس کی 17 سالہ بہن انشو یادو کی بیماری کے سبب 12 اگست سنہ 2019 موت ہوگئی تھی، جس کو شمشان گھاٹ لے جا کر آخری رسومات ادا کر دی گئی تھی۔آخری رسومات کے بعد اسی دن شام کو تقریباً چھ بجےمقتول انشو یادوکے اہل خانہ اسی دن پھر شمشان گھاٹ پہنچے اہل خانہ نے دیکھا کی چتا بجھی پڑی تھی اور لڑکی کا آدھا جسم بنا جلے پڑا ملا اور اس لڑکی کے جسم سے کچھ حصہ غائب ملا۔

یہ سب دیکھ کر مقتول انشو یاد آؤں کے اہل خانہ غصے میں آ گئے اور پھر لڑکی کے بھائی نے راجندر بابا اور نتیش کمار پر بہن کے جسم سے گوشت کاٹ کر کھانے کا الزام لگایا۔

اسی بات کا بدلہ لینے کے لیے بنٹی اور انکش کمار نے دیوالی کی رات دونوں کا قتل کر دیا تھا، جس کا آج پولیس نے خلاصہ کر دونوں کو جیل بھیج دیا۔

Intro:ڈبل مرڈر کا خلاصہ

Body:ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے تحصیل ٹھاکردوارا میں تاریخ 27-10-019 دیپاولی کی رات میں شمشان گھاٹ کی دیکھ رہے کرنے والے رجندر بابا ولد مدنلال اور نتیش کمار ولد خیم سنگھ کا قتل نامعلوم حملہ آوروں نے بے رحمی سے قتل ل کر دی تھی جس میں پولیس نے دفع444/19-302/394/411 کے تحت مقدمہ درج کر قتل کرنے والوں کی تلاش شروع کر دی تھی

آج مراد آباد پولیس نے قتل کا خلاصہ کرتے ہوئے یے اودے شنکر ایس پی دیہات نے بتایا کی دونوں کا قتل بنٹی ولد راجہ اندر اور انکش کمار ولد وریندر یادوں کو گرفتار کر دونوں کو جیل بھیج دیا
انکش کومار نے میڈیا کو بتایا کی اس کی بہن ان شو یاد آؤں عمر 17 سال بیماری کے چلتے 12 اگست سال 2019 کو موت ہو گئی تھی جس کو شمشان گھاٹ لے جا کر کر انتم سنسکار کردیا گیا تھا انتم سنسکار کے بعد اسی دن شام کو تقریبا چھ بجےمرحومہ نہ انشو یاد آؤں کے اہل خانہ اسی دن پھر شمشان گھاٹ پہنچے اہل خانہ نے دیکھا کی چتا بنا بجھی پڑی تھی اور اور لڑکی کا آدھا جسم بنا جلے پڑا ملا اور اس لڑکی کی کے جسم سے کچھ حصہ غائب مل

یہ سب دیکھ کر مرحوما انشو یاد آؤں کے اہل خانہ غصے میں, بھرے اور لڑکی کے بھائی نے راجندر بابا اور نتیش کمار پر بہن کے جسم سے گوشت کاٹ کر کھانے کا الزام لگایا اسی بات کا بدلہ لینے کے لیے بنٹی, اور انکش کمار نے دیپاولی کی رات دونوں کا قتل کر دیا تھا جس کا آج پولیس نے خلاصہ کر دونوں کو جیل بھیج دیا

بائٹ - ادہ شنکر / ایس پی دیہات
بائٹ-2- بنٹی/ ملزم

Conclusion:ڈبل مرڈر کا خلاصہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.