ETV Bharat / bharat

پولیس ووٹرز کو ویزیٹنگ کارڈ تقسیم کرے گی

اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں ووٹرز کو پولیس پہلی بار ویزیٹنگ کارڈ تقسیم کرے گی۔ اس کارڈ میں متعلقہ علاقے کے پولیس افسران کے ساتھ الیکشن کنٹرول روم کے نمبر ہوں گے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 3:29 PM IST

پولیس انسپیکٹر جنرل رینج موہت اگروال نے یہ اطلاع دی ۔انہوں نے بتایا کہ اس کارڈ پردئے گئے نمبروں پر کوئی بھی شخص الیکشن سے پہلے یا ووٹنگ کے دوران دقت ہونے پر براہ راست افسران سے رابطہ کرسکے گا۔

اگروال نے بتایا کہ الیکشن کے دوران داروغہ سے لے کر سپاہی تک کی اہم ذمہ داری رہے گی۔انہوں نے بتایا کہ الیکشن نظام کے دوران پولیس اہلکار علاقے کے اعلی طبقے اور گرام پردھانوں سے بھی خصوصی طور پر رابطہ بنائے رکھیں گے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.