ETV Bharat / bharat

دشمن ہمیں کمزور کرنا چاہتا ہے: مودی - دشمن عسکریت پسندانہ

وزیر اعظم نریندر مودی نےآج بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنان سے خطاب کیا۔

pm
author img

By

Published : Feb 28, 2019, 2:09 PM IST

انہوں نے کہا کہ ''دشمن عسکریت پسندانہ حملے سے ملک کو ترقی سےروکنے کی کوشش کر رہا ہے'۔
انہوں نے کہا کہ ''ہم سب کو ملک کا سپاہی بن کر کام کرنا ہے''۔

انہون نے مزید کہا کہ ملک کے بہادر سپاہی سرحدوں پر اور سرحد کے پار بھی اپنی طاقت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ پورا ملک جوانوں کے ساتھ کھڑا ہے، مجھے ان کی بہادری پر فخر ہے۔

انہوں نے پارٹی کارکنان سے دوران خطاب کہا کہ کارکن ملک کی تعمیر میں تیزی سے اور محنت سے کریں اس وقت ملک کے جذبات ایک الگ سطح پر ہیں۔

Intro:Body:

ahsraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.