ETV Bharat / bharat

سی آئی ایس ایف کے جذبے کو سلام:مودی

وزیر اعظم نریندر مودی غازی آباد میں سی آئی ایس ایف کی پانچویں بٹالین کے گولڈن جبلی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔

author img

By

Published : Mar 10, 2019, 3:33 PM IST

CISF

اس دوران وزیر اعظم مودی نے سی آئی ایس ایف کی سلامی لی۔

وزیر اعظم مودی یہاں چھ افسروں اور ایک جوان کو اعزاز سے نوازا۔

اس دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ملک کی سالمیت اور وسائل کی حفاظت کرنا بڑا مشکل کام ہے،لیکن آپ کے شاندار مظاہرے کے لیے میں آپ کو مبارک باد دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس میڈل اور صدر جمہوریہ میڈل جس نے جیتا ہے، وہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

انہوں نے کہا اگر اس تقریب میں نہیں آتا تو کافی کچھ گنوا دیتا۔

انہوں نے کہا کہ کسی ایک شخص کی حفاظت کرنا بہت آسان کام ہے لیکن کسی ایسے ادارے کی حفاظت کرنا مشکل ہے، کیونکہ یہاں ہر چہرا نیا ہوتا ہے۔جہاں لاکھوں لوگ آتے جاتے ہیں۔سب کا طریقہ الگ ہوتا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وی آئی پی کلچر کبھی۔کبھی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہو جاتا ہے۔ اگر شہری سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں تو یہ کام آسان ہو جاتا ہے۔سی آئی ایس ایف میں بقیہ سبھی سینٹرل فورسز کے مقابلے میں بیٹیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

سی آئی ایس ایف سکیورٹی اور سروسز کے جس جذبے کے تحت کام کر رہا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.