ETV Bharat / bharat

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - ممبئی میں 79.05 روپے

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مسلسل دوسرے دن بھی مستحکم رہی۔ ملک کی سب سے بڑی تیل پیدا کرنے والی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پیٹرول کی قیمت آج مسلسل دسویں دن 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی سب سے اعلی شرح ہے۔

Petrol, diesel prices stable
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 4:30 PM IST

ڈیزل بھی مسلسل دوسرے دن 80.78 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔

کولکاتا۔ ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت علی الترتیب 80.10 روپے اور 83.63 روپے فی لیٹر پر رہی۔ کولکاتا میں ڈیزل کی قیمت 75.89 روپے ، ممبئی میں 79.05 روپے اور چینئی میں 77.91 روپے فی لیٹر پر بغیر تبدیلی کے ہے۔

ملک کے چار میٹرو شہروں میں پیٹرول۔ڈیزل کی قیمت ( روپے فی لیٹر) اس طرح ہے۔

میٹرو سٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیٹرول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیزل

دہلی ------------ 80.43 (مستحکم) ---------- 80.78 (مستحکم)

کولکاتا --------- 82.10 (مستحکم) ---------- 75.89 (مستحکم)

ممبئی ------------- 87.19 (مستحکم) ---------- 79.05 (مستحکم)

چینئی ------------ 83.63 (مستحکم) ---------- 77.91 (مستحکم)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.