انہوں نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ جیش محمد ایک دہشت گرد تنظیم ہے، اس ملک کی انٹیلی جینس ایجنسیوں نے بھارت پر حملہ کرنےکے لیے جیش محمد کا استعمال کیا تھا۔
پرویز مشرف نے جیش محمد کے خلاف کاروائی کا بھی خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 2003 میں ان کو دو مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
ایک سوال کہ آپ کہ دور حکومت میں اس تنظیم پر کاروائی کیوں نہیں کی گئی ککہ جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ وقت مختلف تھا۔ اس وقت جیش کے خلاف کوئی بڑی کاروائی نہیں کی گئی تو انہوں نے کہا کہ انہوں نے بھی زور نہیں دیا تھا۔