ETV Bharat / bharat

مرکزی وزیر کی راہل گاندھی پر نکتہ چینی - راہل گاندھی جی آپ اپنی پچھلے چھ ماہ کی کامیابیوں پر توجہ دیں

کورونا وائرس اورچین کے سلسلے میں وزیراعظم نریندرمودی پر حملہ آور کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی پر اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے منگل کو انہیں کے انداز میں پلٹ وار کرتےہوئے شاہین باغ سے لے کر راجستھان تک چھ ماہ کی ان کی کامیابیاں گنائیں۔

جاوڈیکر کا راہل پر پلٹ وار
جاوڈیکر کا راہل پر پلٹ وار
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 5:29 PM IST

پرکاش جاوڈیکر نے آج ٹویٹر پر راہل گاندھی پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ' راہل گاندھی جی آپ اپنی پچھلے چھ ماہ کی کامیابیوں پر توجہ دیں۔

جاوڈیکر کا راہل پر پلٹ وار
جاوڈیکر کا راہل پر پلٹ وار
  • فروری:شاہین باغ اور فسادات
  • مارچ:جیوترآدتیہ سندھیا اور مدھیہ پردیش کا اقتدار گنوایا
  • اپریل:غیر مقیم مزدوروں کو اکسانا
  • مئی:کانگریس کی تاریخی ہار کی چھٹی سالگرہ
  • جون:چین کا بچاؤ کرنا
  • جولائی:راجستھان کانگریس زوال کے دہانے پر

آپ کو بتادیں کہ وزیر اطلاعات یہیں نہیں رکے بلکہ انہوں نے مزید آگے لکھاکہ' راہل بابا آپ بھارت کی کورونا وبا کے خلاف جاری جنگ کی کامیابیوں پر بھی غور کریں، اوسطاً معاملوں، وائرس سے ہلاک شدگان اور فعال معاملوں کے مقابلے میں ملک کی حالت امریکہ،یورپ اور برازیل کے مقابلے کہیں بہتر ہے، آپ نے موم بتیاں جلانے کا مذاق اڑا کر ملک کے عوام اور کورونا سپاہیوں کا مذاق اڑا ہے'۔

واضح رہےکہ راہل گاندھی نے منگل کی صبح ٹویٹ کر کے مودی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے لکھا کہ کورونا بحران کے درمیان مرکزی حکومت ریاست میں حکومت گرانے میں مصروف رہی۔

جاوڈیکر کا راہل پر پلٹ وار
جاوڈیکر کا راہل پر پلٹ وار
  • موم بتی جلانے
  • نمستے ٹرمپ کا انعقاد کرنے

مزید پڑھیں:

راہل گاندھی کا دلچسپ اور طنزیہ ٹویٹ

اور اب راجستھان حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف رہی اس لئے ملک میں کورونا سے لڑائی خودمختار ہوگئی ہے۔

کانگریس کے سابق صدر مسلسل وزیراعظم پر حملہ آور ہیں اور پھر چاہے چین کا مسئلہ ہو یا پھر کورونا بحران کی بات ہو، وہ نشانہ لگانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.