ETV Bharat / bharat

کبڈی ورلڈ کپ 2020 پاکستان کے نام - پاکستان میں لاہور کے پنجاب

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ جیتا ہے۔ بھارت کو آغاز سے ہی برتری حاصل تھی لیکن پاکستان نے آخر میں بازی پلٹ دی۔

kabaddi winner
kabaddi winner
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 9:26 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:23 PM IST

پاکستان میں لاہور کے پنجاب سٹیڈیم میں کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں پاکستان نے بھارت کو 41 کے مقابلے میں 43 پوائنٹس سے شکست دے کر ورلڈ کپ اپنے نام کیا ہے۔

اس بار ورلڈ کپ مقابلے میں بھارت کو آغاز سے ہی برتری حاصل تھی، لیکن پاکستان کے کھلاڑیوں کے پھرتیلے داؤ نے بازی پلٹ دی۔

میچ کے دوران ایک موقع ایسا تھا کہ میچ ختم ہونے میں صرف 10 منٹ بچ گئے تھے اور بھارت کو پاکستان پر 30 کے مقابلے میں 32 پوائنٹس کی برتری حاصل تھی۔

Kabaddi World Cup 2020
پاکستان نے پہلی بار ورلڈ کپ جیتا

پاکستان کے کپتان محمد عرف منا جٹ نے پہلے ہالف میں عمدہ کھیل پیش کیا، اور شائد یہی وجہ ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا۔

ٹیم میں اچھی کارکردگی دکھنانے والے شفیق چشتی رہے، اور انہیں کے پوائنٹس نے پاکستان کے نام پہلا ورلڈ کپ کیا۔

یہ بھی پڑھیے
میزبان افریقہ کو شکست، انگلینڈ کا سریز پر قبضہ
سال کے آخر میں بھارت ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیل سکتا ہے
بہارت نے اس سے پہلے سنہ 2016 میں ایران کو شکست دے کر ورلڈ کپ اپنے نام کیا تھا، بھارتی ٹیم اس برس بھی کافی کامیاب رہی ہے لیکن جیت درج نہیں کر پائی۔

Pakistans wins Kabaddi World Cup
بھارت نے 2010 سے لے کر 2019 تک سبھی چھ ورلڈ کبڈی چیمپیئنشپس اپنے نام کیے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھارت نے 2010 سے لے کر 2019 تک سبھی چھ ورلڈ کبڈی چیمپیئنشپس اپنے نام کیے ہیں۔ اس بار ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 10 ملین روپے اور رنر اپ کو 7.5 ملین روپے ملنے تھے۔

وہیں ورلڈ کبڈی فیڈریشن نے اس بر پاکستان میں ہو رہے ورلڈ چیمپیئنشپ کو غیر مجاز قرار دیا، اور کہا گیا کہ کسی ادارے نے بھی اس چیمپیئن شپ کے لیے اجازت نہیں دی تھی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.