ETV Bharat / bharat

پاکستان کو عمران کی قیادت راس آرہی ہے؟ - Abhinandan

عمران خان نے پہلی بار بھارت۔ پاکستان کے درمیان ہونے والی جنگ اور اس کی تباہی کا ذکر کیا اور پھر جمعرات کو بھارتی فضائیہ کے کمانڈ ر ابھینندن کی رہائی کا اعلان کیا۔

Imran Khan
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 11:33 AM IST

بھارتی اور پاکستان کی فضائیہ کے جنگی طیارے ایک دوسرے کی سرحدوں میں داخل ہو ئےجس کے بعد بھارت کا ایک مگ طیارہ پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں گرا اور پاکستان نے بھارت کے ایک پائلٹ کو قبضے میں لے لیا۔

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ ابھینندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا اور اسے جمعے کے روز بھارتی حکومت کو سپرد کر دیا جائے گا۔

اس دوران بھارت کی جانب سے کوئی آفیشیل بیان نہیں آیا۔ وہیں پاکستان کے وزیر اعظم نے جنگ کی نہیں بلکہ امن کی بات کہی۔

عمران خان نے پہلی بار بھارت۔ پاکستان کے درمیان ہونے والی جنگ اور اس کی تباہی کا ذکر کیا اور اس کے بعد جمعرات کو انہوں نے ابھینندن کی رہائی کا اعلان کیا۔

عمران خان یہی کہتے آ رہے ہیں کہ اس مسئلے کا حل جنگ نہیں ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی چاہتے ہیں کہ دونوں ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی ختم ہو۔

undefined

عمران خان نے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا فیصلہ کرکے بہت اچھااچھا قدم اٹھایا ہے۔ ابھینندن نے تو کوئی جرم نہیں کیا ہے، وہ محض ایک جنگی قیدی ہیں۔

جس سے دونوں ملکوں کے درمیان تلخیاں کم ہوں گی اور ظاہر ہے اس فیصلے سے عمران خان کے قد میں بھی اضافہ ہوگا۔

عمران خان بے حد معروف کرکٹر رہ چکے ہیں۔ وہ ایک اچھے سیاستداں بھی ہیں،جس کا وہ فائدہ اٹھاتے ہیں۔

ان کی قیادت میں پاکستان نے معاشی حالات کو قابو میں کر لیا ہے اور اور اگلے دو۔تین سالوں میں پاکستان کی شرح ترقی اچھی ہو نے کی امید ہے۔

عمران خان نے افغانستان سے جنگ ختم کرنے لیے کارروائی تیز کی ہے۔ ان کی خواہش ہے کہ افغانستان مین حالات بہتر ہوں اور جنگ ختم ہو۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.