ETV Bharat / bharat

ایل او سی پر پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - poonch news

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں گزشتہ رات کو پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

image
image
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 9:26 AM IST

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشتہ رات تقریباً 1:30 بجے چھوٹے ہتھیاروں اور مورٹار شیلنگ سے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔

ایل او سی پر تعینات بھارتی افواج نے بھی پاکستان کی اس کارروائی کا سخت جواب دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.