ETV Bharat / bharat

پی چدمبرم کی تحویل میں جمعرات تک توسیع

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو ضمانت کے لیے ٹرائل کورٹ کا رخ کرنا چاہیے۔

P Chidambaram in INX Media case
author img

By

Published : Sep 2, 2019, 2:30 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 4:15 AM IST

سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو فی الحال جیل نہیں بھیجا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے تین روز کے لیے سی بی آئی کی تحویل میں اضافہ کر دیا ہے اور جمعرات تک پی چدمبرم سی بی آئی کی تحویل میں رہیں گے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ پی چدمبرم ضمانت کے لیے ٹرائل کورٹ کا رخ کر سکتے ہیں۔

اس سے قبل معروف وکیل کپل سبل نے سپریم کورٹ کو کہا تھا کہ سابق وزیر خزانہ 76 برس کے ہیں، اس لیے ان کو تہاڑ جیل نہ بھیجا جائے، بلکہ ان کے لیے گھر میں نظربندی ہی ٹھیک ہے۔

کپل سبل نے کہا تھا کہ پی چدمبرم کو گرفتاری سے آزاد کیا جائے اور ضمانت کے لیے درخواست دینے کا موقع دیا جائے۔

اس پر سی بی آئی نے کہنا تھا کہ اس پر فیصلہ ٹرائل کورٹ کو کرنا چاہیے پی چدمبرم کو کسی طرح کی کوئی تحفظ نہ دی جائے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 4:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.