ETV Bharat / bharat

'اراکین پارلیمان کو کس بیان پر معطل کیا گیا نہیں معلوم' - کانگریس رہنما ادھیر رنجن چودھری کا بیان

لوک سبھا میں کانگریس رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ ہمارے تمام اراکین پارلیمان گزشتہ روز پورے بجٹ اجلاس کے لیے معطل کر دیا گیا، ہمیں نہیں معلوم کہ یہ کس بنیاد پر کیا گیا؟ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔

'ہمارے اراکین پارلیمان کو کس بیان پر معطل کیا گیا نہیں معلوم'

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 3:29 PM IST

کانگریس رہنما ادھری رنجن چودھری نے کہا کہ ہم صرف دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات پر کے معاملے پر بات کرنا چاہتے ہیں'۔

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری

وہیں ڈی ایم کے رہنما دیاندھی مارن نے لوک سبھا میں کہا کہ ڈی ایم کے کی جانب سے' میں درخواست کرتا ہوں کہ اراکین پارلیمان کی معطلی ( کانگریس کے سات اراکین پارلیمان)کو واپس لیا جائے گا'

اس کے بعد مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے لوک سبھا میں حزب مخالف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'حکومت کسی بھی رکن پارلیمان کو پارلیمنٹ سے باہر نہیں رکھنا چاہتی ہے، لیکن کل جو ہوا وہ آزاد بھارت کے 70 برسوں میں کبھی نہیں ہوا'۔

پرہلاد جوشی پارلیمانی امور کے وزیر

ایوان میں ایسا برتاؤ ظاہر نہیں کیا جانا چاہئے، انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے ایوان میں وزیر اعظم نریندر مودی اور امیت شاہ جی کے خلاف غیر مناسب الفاظ بولے گئے لیکن ہم نے کچھ نہیں کیا'۔

ہنگامے کو لے لوک سبھا کی کارروائی 11 مارچ تک لیے ملتوی کر دی گئی ہے اس درمیان لوک سبھا کے اسپیکر اوم بڑلا نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو دو مارچ سے 5 مارچ کے درمیان ایوان میں ہونے والے واقعات کے بارے میں پوچھ گچھ کرے گی اور اپنی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے گی، اس کمیٹی کے چیئرمین خود لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.