ETV Bharat / bharat

دہلی: شدید گرمی کے بعد بھی ووٹنگ

دارالحکومت دہلی کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں رائے دہندوں نے جوش و خروش کے ساتھ ووٹنگ میں حصہ لیا۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزہ رکھ کر روزے دار ووٹ ڈالنے آئے۔

author img

By

Published : May 12, 2019, 11:54 PM IST

دہلی: شدید گرمی کے بعد بھی ووٹنگ

پولنگ بوتھز پر لوگوں کا ہجوم دیکھ کر کئی لوگ واپس چلے گئے کیونکہ کئی گھنٹوں میں ووٹرز کا نمبر آ رہا تھا۔

دہلی: شدید گرمی کے بعد بھی ووٹنگ

تاہم اس کے باوجود اس سال ریکارڈ توڑ ووٹنگ نے صاف کر دیا کہ وہ اس بار بدلاؤ چاہتے ہیں۔ اور اسی لیے وہ پولنگ بوتھز پر اپنی باری کا انتظار کرتے نظر آئے۔

پولنگ بوتھز پر لوگوں کا ہجوم دیکھ کر کئی لوگ واپس چلے گئے کیونکہ کئی گھنٹوں میں ووٹرز کا نمبر آ رہا تھا۔

دہلی: شدید گرمی کے بعد بھی ووٹنگ

تاہم اس کے باوجود اس سال ریکارڈ توڑ ووٹنگ نے صاف کر دیا کہ وہ اس بار بدلاؤ چاہتے ہیں۔ اور اسی لیے وہ پولنگ بوتھز پر اپنی باری کا انتظار کرتے نظر آئے۔

Intro:دارالحکومت دہلی کہ مسلم اکثریتی علاقے میں مسلم مرد خواتین اور بزرگ اور نوجوان انہیں بڑے جوش وخروش کے ساتھ اپنے حق رائے دہی کا بات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دیا جو بزرگ چلنے سے قاصر ہیں وہ بھی اپنے اہل وعیال کے ساتھ ووٹنگ بھوتوں پر ووٹ ڈالنے کے لیے آئے



Body:
اگر ہم اعدادوشمار کی بات کریں تو قریب 80 فیصد ووٹ پرانی دہلی کے شاہ گنج چوک اور گلی شاہ تارا کوچہ پنڈت میں پولنگ ہوئی قابل ذکر ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزہ رکھ کر روزے دار ووٹ ڈالنے آئے حالانکہ پولنگ اسٹیشنز پر لوگوں کا ہجوم دیکھ کر کئی لوگ واپس جائے گئے کیونکہ کئی گھنٹوں میں ووٹرز نمبر آ رہا تھا تاہم اس کے باوجود اس سال ریکارڈ توڑ ووٹنگ نے صاف کر دیا کہ وہ اس بار بدلاؤ چاہتے ہیں اور اسی لیے وہ پولنگ اسٹیشنز پر اپنی باری کا انتظار کرتے نظر آئے


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.