ETV Bharat / bharat

شمالی کوریا کا جوہری ہتھیار ختم کرنے کا اعلان - Veyatnam

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون نے ایک بڑا فیصلہ لے کر دنیا کو حیران کردیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Feb 28, 2019, 12:25 PM IST

ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون نے ایک بڑا فیصلہ لے کر دنیا کو حیران کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے اپنے جوہری ہتھیار کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بدھ کے روز ملاقات کی۔

جنوبی کوریا کے رہنما اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تقریبا آٹھ ماہ قبل ایک ملاقات کے دوران اس سلسلے میں بات چیت ہوئی تھی، جسے مزید عملی جامہ پہنانے کے لیے اس ملاقات میں تبادلہ خیال کے بعد کم نے یہ فیصلہ لیا۔

ماہرین کے مطابق ہنوئی میں دونوں رہناؤں کی دوسری ملاقات میں مثبت اقدامات کی امید ظاہر کی گئی تھی۔

اس موقع پر امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہمیں کوئی جلد بازی نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ نتیجہ کے لیے انتظار کرنا پڑتا ہے۔

undefined

مسٹر ٹرمپ نے کم سے ملاقات کرنے سے قبل کہا کہ ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوگا، کوئی جلد بازی نہیں ہے۔ ہم مناسب معاہدہ چاہتے ہیں۔

Intro:Body:

danish

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.