ETV Bharat / bharat

نیدر لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت - نیندر لینڈر کے محکمہ صحت

نیدر لینڈ کے محکمہ صحت کے عہدیداروں نے اطلاع دی ہے کہ ان کے ملک میں کورونا وائرس سے پہلی موت ہوئی ہے۔ یہ موت جمعہ کے روز ہوئی۔

نیدر لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت
نیدر لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 10:22 PM IST

نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے عوامی صحت نے اس وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے مرض کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک 86 سالہ شخص جسے روٹرڈم کے اکازیا اسپتال میں داخل کیا گیا تھا ، اس کی موت ہوگئی۔

آر آئی وی ایم نے کہا کہ نیدرلینڈ میں یہ پہلا مریض ہے جس کی موت کورونا وائرس کے سبب ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ مریض کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے ذریعہ کا پتہ نہیں چل سکا۔

نیدر لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت
نیدر لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ 3 ہزار 300 افراد اس وائرس کے سبب ہلاک ہوچکے ہیں۔ نیدر لینڈ میں اس وائرس کے 82 کیسس سامنے آئے ہیں۔

آر وی آئی ایم نے بتایا کہ جیسے ہی اس شخص کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی اسے الگ تھلگ کردیا گیا۔ انسٹی ٹیوٹ نے کہا کہ ہر وہ شخص جو اس سے ملنے آیا تھا اور صحت کے کارکنوں سے ان کی صحت کے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔

آر آئی وی ایم نے کہا کہ مریض کے ساتھ رابطے میں آنے والے تمام افراد کو جو نزلہ میں مبتلا ہیں یا بخار ہے انہیں گھر میں ہی رہنے کو کہا گیا ہے۔ اگر ضروری ہو تو ان کی جانچ کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.