ETV Bharat / bharat

’قدرتی آفات‘ کو’قومی قدرتی آفات‘ اعلان کرنے کا التزام نہیں

راجیہ سبھا کے چیرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو تبصرہ کیا کہ قدرتی آفات کو’قومی قدرتی آفات‘ اعلان کرنے کا کوئی التزام نہیں ہے، لیکن بہت ہی شدید صورتحال میں اس کے لئے علیحدہ انتظامات کئے جاتے ہیں۔

’قدرتی آفات‘ کو’قومی قدرتی آفات‘ اعلان کرنے کا التزام نہیں
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 6:19 PM IST

چیرمین نے ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر وقفہ صفر کے دوران جنتا دل (متحدہ) کے رکن رامناتھ ٹھاکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن سی پی ٹھاکر کی طرف سے بہار میں سیلاب کے معاملہ اٹھائے جانے کے بعد یہ تبصرہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ اکثر اراکین قدرتی آفات کو قومی آفات اعلان کرنے کے بارے میں بات کرتے ہیں، لیکن اس طرح کا کوئی التزام نہیں ہے۔
رامناتھ ٹھاکر نے شمالی بہار میں سیلاب کی سنگینی کا مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ اس علاقے کے کچھ اضلاع کی قسمت میں سیلاب سے نبرد آزما ہونا لکھا ہے۔ یہ علاقے ہر سال میں سیلاب سے تباہ ہوتے ہیں۔ حکومت کو اس معاملے کو دیکھنا چاہئے اور نیپال کے ساتھ مل کر اس کا مستقل حل تلاش کرنا چاہئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.