ETV Bharat / bharat

حیدرآباد:موہن بھاگوت آر ایس ایس اجلاس میں شریک - راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت 24 دسمبر سے جاری حیدرآباد میں منعقدہ سہ روزہ 'وجے سنکلپ شیویر' میں شرکت کررہے ہیں ۔

Mohan Bhagwat attends RSS meeting in Hyderabad
حیدرآباد: موہن بھاگوت آر ایس ایس اجلاس میں شریک
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 8:51 AM IST

آر ایس ایس کا تین روزہ پروگرام حیدرآباد کے سورو نگر نگر اسٹیڈیم میں شروع ہوا جس میں آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت، وزیر مملکت برائے امور داخلہ کشن ریڈی اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے شرکت کی۔

تلنگانہ بی جے پی قائدین اور مختلف اضلاع کے آر ایس ایس کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے اس میٹنگ میں حصہ لیا۔ پولیس نے اس تقریب کے لئے وسیع انتظامات کیے تھے۔

موہن بھاگوت 24 دسمبر سے جاری حیدرآباد میں منعقدہ سہ روزہ 'وجے سنکلپ شیویر' میں شرکت رہیں گے۔

آر ایس ایس کے کارکنوں نے مختلف مقامات سے بڑے پیمانے پر فوٹ مارچ کیا اور ایل بی نگر کے مرکزی مارچ میں شامل ہوئے اور وہاں سے وہ سورو نگر اسٹیڈیم کی طرف مارچ کیا۔

سیرینٹ انڈیا لمیٹڈ کے چیئرمین بی وی آر موہن ریڈی نے بتایا کہ 'سنگھ تین یا چار برسوں میں ایک اپنے بار کارکنوں کے لیے ضلعی سطح پر تربیتی سیشن کا اہتمام کرتا ہے۔ حیدرآباد میں آر ایس ایس کی 800 شاکھائیں ہیں'۔

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت

آر ایس ایس کے ریاستی سکریٹری کے رمیش نے بتایا کہ تقریبا 8،000 سویم سیوک شیوئر میں شریک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں 1600 کلسٹرز ہیں اور آر ایس ایس کے کارکنوں تک پہنچنے کے لئے خاص اہتمام کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں : 'ہجومی تشدد کے خلاف قانون کیوں نہیں لایا گیا؟

رمیش نے کہا کہ 'سنگھ نے 2024 تک ہر بستی تک پہنچنے کا ہدف طے کیا تھا لیکن ہم پہلے ہی تقریبا تمام بستیوں تک پہنچ چکے ہیں۔ ہم نے 1005 سروس پروگرام شروع کیے ہیں اور تلنگانہ میں آر ایس ایس کی ایک مضبوط قوت ہیں'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.