ETV Bharat / bharat

'لداخ پر نظر ڈالنے والوں کو سخت جواب دیا' - نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات میں لداخ کی وادی گلوان میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت، ملک میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد اور مانسون کی آمد کا ذکر کیا۔

mann ki baat
mann ki baat
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 11:58 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے 'من کی بات' میں کہا کہ 'لداخ میں بھارت کی زمین کی جانب آنکھ اٹھا کر دیکھنے والوں کو کرارا جواب ملا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ عوامی شراکت کے بغیر کوئی بھی مشن مکمل نہیں کیا جاسکتا اس لیے آتم نربھر بھارت کی سمت میں ہم سب کا عزم، لگن اور تعاون بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ملک کی عزت اور خود مختاری کی حفاظت کرنا ہے۔

انہوں نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات میں بھارت ۔ چین کی افواج کے درمیان لداخ کے گلوان وادی میں ہوئے جھڑپ کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ لداخ پر نظر ڈالنے والوں کو سخت جواب دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.