ETV Bharat / bharat

اندور: ان لاک ہوتے ہی بازاروں کی رونق بحال

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں 125 دن کے بعد ان لاک ہوتے ہی بازاروں میں رونق لوٹ آئی ہے۔

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 11:14 AM IST

markets open during unlock three in indore
اندور: ان لاک ہوتے ہی بازاروں کی رونق بحال

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت اندور میں جہاں کورونا کا سب سے زیادہ اثر ہوا ہیں، وہیں انتظامیہ اور صحت عملے نے اس سے تحفظ کے لیے 125 دن کا لاک ڈاؤن کا اعلان کر رکھا تھا۔

ویڈیو

اس دوران گزشتہ 65 روز کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی۔

تہواروں کو دیکھتے ہوئے سیاسی رہنماؤں اور کرائسزس کمیٹی نے شہر میں مکمل ان لاک کا اعلان کر دیا۔ ساتھ ہی خدشہ ظاہر کر دیا کہ اگر لاپرواہی برتی گئی تو دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے۔

بازار کی رونق

رکشہ بندھن اور عید کے پیش نظر کرنسیز کمیٹی نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ 'جمعرات سے منگل تک مکمل بازاروں کو ان لاک کر دیا جائے گا مگر ہفتہ کے روز پہلے سے کرفیو ہے تو وہ نافذ ہی رہے گا'۔

دوکان کے مالک اپنے گاہوں کا انتظار کرتے ہوئے

ان لاک ہوتے ہی ایک صارف نے کہا ہے کہ 'اشیائے ضروریہ کی تو ہر وقت ضرورت ہوتی ہے، ایسے میں بازاز کھلنا ضروری ہے'

اندور کی بازار 125 دن بعد کھلے تو کاروباریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، وہی انتظامیہ کی جانب سے جاری احتیاطی تدابیر پر عمل بھی ضروری ہے۔

واضح رہے کہ صنعتی شہر اندور میں اشیائے ضروریہ کا بڑا بازار ہے جس کی وجہ سے صوبے میں زیادہ تر لوگ خریداری کرنے اندور آتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.