ETV Bharat / bharat

سادھوی پرگیہ کو ہائی کورٹ کا نوٹس - مدھیہ پردیش

سنہ 2008 میں ہوئے مالیگاوں بم دھماکہ کیس میں کلیدی ملزمہ اور موجودہ رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ کو مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ان کی لوک سبھا انتخابات کو چیلینج کرنے والی عرضی پر نوٹس جاری کیا۔

سنہ 2008 میں ہوئے مالیگاوں بم بلاسٹ کیس میں کلیدی ملزمہ اور موجودہ رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 9:42 AM IST

راکیش دیکشت نامی صحافی نے پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف بھوپال کے ووٹر رجسٹرڈ آفس میں اپنی عرضی درج کی ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ ان کا انتخاب مبینہ طور پر 'کرپٹ طریقوں 'کے ذریعہ کیا گیا اورانھوں نے مہم کے دوران فرقہ وارانہ جذبات کو جنم دیا۔

اطلاعات کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے دوارن مہم میں پرگیہ ٹھاکر نے دستور ہند کے سیشن (3) 123 کے عوامی نمائندگی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مذہب کی بنیاد پر ووٹ حاصل کیا۔

مزید پڑھیں : سادھوی کے درخواست کو منظوری

درخواست کنندہ کے وکیل اروند شری واستو نے کہا کہ پرگیہ نے اپنے حریف اور کانگریس امیدوار دگ وجے سنگھ کے خلاف بھی جھوٹے بیانات دیئے، جس نے اس ایکٹ کی دفعہ 123 (4) (کسی اور امیدوار کے بارے میں جھوٹے اور ہتک آمیز بیانات) کی بھی خلاف ورزی کی۔

واضح رہے کہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے عام انتخابات 2019 میں بھوپال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے تین لاکھ سے زائد ووٹز حاصل کرکے جیت درک کی تھی۔

مزید پڑھیں :سادھوی کا متنازع بیان، سیاسی رہنماؤں کا شدید رد عمل

Intro:او ایل ایکس پر دھوکہ دہی کرنے والے کو کرم برانچ نے گرفتار کیا

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ایک ایسے ھگ کو کرائم برانچ نے گرفتار کیا ہے جو او ایل ایکس پر دھوکہ دہی کرتا تھا
اندرو کرائم برانچ نے ایک ایسے شاطر شخص کو گرفتار کیا ہے جو سوشل میڈیا او ایل ایکس پر اشتہار دے کر کارو مالکوں کے ساتھ دھوکہ دہی کرتا تھا
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اندور ڈی آئی روچی وردھن مشر ا نے بتایا ہم نے ایک ایسے شاطر شخص کو گرفتار کیا ہے جو سوشل میڈیا پر اشتہار دے کر گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ا کرائے کے نام پر مہائدہ کرتا اور بعد میں ان کو غلط طریقے سے فروخت کردیتا تھا جب گاڑی مالک ملزم سے رابطہ قائم کرتے تو وہ آناکانی کرتا اور دھمک آتا تھاں
پولیس نے بتایا کی شاطر ھک پیشے سے پہلا میکنیک تھا بعد میں گاڑیوں کی ٹھگی کرنے لگا ملزم نے پوچھ تاچ میں بتایا کی وہ یہ ھگئی پچھلے چار سالوں سے کر رہا ہے اور تقریبا تین درجن سے زیادہ گاڑیوں کی غلط طریقے سےفروخت کرچکا ہے
ملزم اس سے قبل بھی وارداتوں میں شامل رہا ہے
ملزم 4 وارداتوں میں مفرور رہا تھا پکڑے گئے ملزم کا نام شعیب خان ولد صادق خان ہے

Conclusion:اندور میں او ایل ایکس پر کاروں کو کرائے کرائے پر لینے کا اشتہار دے کر ھگئی کر نے والا کو کرائم برانچ نے گرفتار کیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.