ETV Bharat / bharat

اتر پردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

ریاست اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 'ریاست میں تاحال کورونا وائرس سے متاثر ہو کر 46803 افردا صحت یاب ہوگئے ہیں، جنھیں اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

latest updates of corona virus  updates in up
اتر پردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jul 31, 2020, 10:30 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 3765 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ابھی تک ایک دن میں سب سے زیادہ 57 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

یوپی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 81570 ہزار سے زائد افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1587 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

latest updates of corona virus  updates in up
اتر پردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

  • اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد:

لکھنؤ میں 7694

نوئیڈا میں 5104

غازی آباد میں 5034

کانپور نگر میں 4603

میرٹھ میں 2228

آگرہ میں 1743

وارانسی میں 2680

بلند شہر میں 1323

مراد آباد میں 1738

علی گڑھ میں 1345

جونپور میں 1867

فیروزآباد میں 707

سہارنپور میں 1020

بستی میں 872

رام پور میں 988

بارہ بنکی میں 1045

امیٹھی میں 436

  • صوبے میں اب تک 46803 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

نوئیڈا سے 4299

غازی آباد سے 4012

لکھنؤ سے 3144

کانپور سے 1968

میرٹھ سے 1663

آگرہ سے 1403

سہارنپور سے 629

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

  • کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1587 موت ہوئی:

کانپور شہر میں 193

میرٹھ میں 107

آگرہ میں 100

غازی آباد میں 64

لکھنؤ میں 90

مراد آباد میں 53

فیروز آباد میں 41

علی گڑھ میں 26

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

# پازیٹیو کیس 32649 ہیں،

لکھنؤ میں 4381

کانپور میں 2536

وارانسی میں 1693

جھانسی میں 1020

غازی آباد میں 780

نوئیڈا میں 730

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں پازیٹیو مریض ہیں۔

لکھنؤ پولیس کمشنر نے عید الضحی اور رکشا بندھن کے تہوار میں چھٹیوں پر جانے والے تمام پولیس اہلکار کو واپس ڈیوٹی جوائن کرتے وقت 'کورونا نیگیٹیو' رپورٹ دینا لازمی قرار دیا ہے۔ اس کا مقصد شہر میں مزید کووڈ 19 کا پھیلاؤ نہ بڑھنے پائے۔

مزید پڑھیں: خطبہ حج: دنیا پرمشکلات اللّٰہ کی طرف سے امتحان

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے یو پی میں ہفتے میں دو دن صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے لیکن سڑک اور بازار میں کافی چہل پہل نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.