ETV Bharat / bharat

'آپ کشمیری ہو، آپ کو ہم ماردیں گے'

author img

By

Published : Mar 7, 2019, 9:22 PM IST

خشک میوہ فروش کشمیری نوجوان افضل نائک نے ای ٹی  بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ چند لوگوں نے مجھ سے آدھار کارڈ کا مطالبہ کیا اور جیسے ہی انہوں نے آدھار کارڈ کو دیکھا تو مار پیٹ شروع کردیا۔

متعلقہ تصویر

خیال رہے کہ ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں میوہ فروش کشمیریوں پر سخت گیر ہندو تنظیم 'وشو ہندو دل' سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں نے حملہ کیا۔

متعلقہ تصویر

افضل نائک نے ای ٹی وی بھارت نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'میں حسب معمول بدھ کی شام اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ ڈالی گنج پل پر میوہ فروخت کر رہا تھا، اسی درمیان کار میں سوار تین سے چار افراد وہاں پہنچے اور میری بے دردی سے پٹائی کی'۔

افضل کا کہنا ہے کہ تمام لوگوں نے زعفرانی رنگ کے گمچھے اور کرتے پہن ہوئے تھے۔

افضل نائک کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت دیکھیں۔

Intro:بھوپال مرکزی اسمبلی حلقے کے کانگریس اسمبلی رکن عارف مسعود نے شہیدوں کے اہل خانہ کا کیا اعزاز_

Body:بھارتی اور ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے مرکزی اسمبلی حلقہ رکن اسمبلی عالم محسود نے اپنی پہلی تنخواہ پر صوبے کے شہیدوں کے اہل خانہ کا آغاز کیا اس موقع پر ایک شام شہیدوں کے نام پروگرام منعقد کیا گیا_

ایک شام شہیدوں کے نام پروگرام کے موقع پر کانگریس اسمبلی رکن عارف مسعود نہیں بتایا ,کہ جس طرح سے ملک کا ماحول چل رہا ہے_ اسے دیکھتے ہوئے بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ اس طرح کا پروگرام شہیدوں کے لیے رکھا جائے _ وہی انہوں نے کہا لوگ ایسے موقع پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آتے ہیں جو کہ بڑے دکھ کی بات ہے انہوں نے کہا جب کسی کے گھر کا کوئی چھوڑ کر چلا جاتا ہے تو اس کا احساس صرف ان کے گھر والوں کو ہوتا ہے پر لوگ ایسے موقعوں پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آتے ہیں_
آج کے پروگرام کے تعلق سے جناب علی مسعود نے کہا کہ وہ پہلی بار بھوپال مرکزی اسمبلی حلقے سے چن کر آئے ہیں_ اور انہیں رکنے اسمبلی ہونے پر پہلی تنخواہ ملی ہے جس کا استعمال وہ اچھے کاموں میں کرنا چاہتے تھے_ اس لئے یہ خیال آیا کہ میں صوبے کے ان شہیدوں کے اہل خانہ کی کچھ مدد کر سکوں جوکی مدھیہ پردیش سے ہے_ اس لئے آج یہ پروگرام ایک شام شہیدوں کے نام منعقد کیا گیا ہے اور میری کوشش ہے ان جوانوں کے لئے ذرا کچھ کر سکوں جنہوں نے اپنی جان دے کر ملک کی شان بڑھائی ہے_

بائٹ- عارف مسعود ...........رکن اسمبلی مدھیہ پردیش

Conclusion:ایک شام شہیدوں کے نام پروگرام کرنے کا مقصد شہیدوں کے اہل خانہ مدد کرنا_
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.